National News

Super fast : 2 Minutes 12 Khabrein dated 31 Dec 2017- State, National & International news



Super fast : 2 Minutes 12 Khabrein dated 31st December 2017 Fatafat Khabren – by SahilOnline. Coastal Karnataka, State, National, International and Sports news – Bhatkal Uttara Kannada, India.

Follow us:
YouTube:
Facebook:
Twitter:

ملک کی تعمیر میں تعلیمی اداروں کا ہے اہم کردار : بنگلورو میں ’’سیوا اتسو2018‘‘ کے افتتاحی تقریب میں صدر جمہوریہ نے کیا خطاب
کانگریس صدر راہل گاندھی پہنچے گوا ، اپنی ماں سونیا گاندھی کے ساتھ گوا میں منائیں گے نیا سال۔
2018 یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوں گے پہلی بار 10 مہماں خصوصی ۔آسیان ممالک سربراہوں کو دی گئی ہے دعوت ۔وزیر اعظم مودی نے من کی بات میں کیا دعوی۔
سیاست میں اتریں گے تمل سپر اسٹار رجنی کانت ، نئی پارٹی تشکیل کرنے کا کیا اعلان ، تمل ناڈو کی سبھی سیٹوں پر اتاریں گے اپنا امیدوار
امت شاہ سے گفتگو کے بعد مان گئے گجرات کے ناراض نائب وزیر اعلی نتن پٹیل ، عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ، نئی وزارتیں ملنے کی جتائی جارہی ہے امید۔
دہلی میں گھنے کہرے کی وجہ سے 90 سے زائد پروازیں متاثر، 24 گھریلو پروازں کی دیگر ہوائی اڈوں پر کی گئی لینڈنگ

پلوامہ میں سی آر پی ایف کیمپ پر کیا گیا دہشت گردانہ حملہ ،حملے میں 4جوان ہوئے ہلاک، جیش محمد کا دعوی ، نور کی موت کا لیا بدلہ
بغیر محرم حج کیلئے درخواست گذار 1300 خواتین کے لئے بغیر قرعہ اندازی کے کیا جائے گا حج انتظام : اقلیتی امور کے وزیر مختارعباس نقوی نے کیا دعوی۔
مودی حکومت کا تین طلاق مخالف بل شریعت میں مداخلت: کانگریسی لیڈر نسیم خان نے کی بل کی سخت مخالفت۔بل کو بتایا مذہبی آزادی کے خلاف ۔
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے بعد اب حمایت میں نکالی گئیں ریلیاں۔سپریم لیڈر خمینی کی حمایت میں بینر لئے سڑکوں پر نکل آئے عوام۔ مہنگائی اور بدعنوانی کے خلاف کئی شہروں میں کئے گئے تھے حکومت مخالف مظاہر ے
پاکستان میں حافظ سعید کی ریلی میں شامل ہونا فلسطینی سفیر کو پڑا مہنگا ، ہندوستان کی سخت مخالفت کے بعد فلسطین نے سفیر کو بلایا واپس ۔
فلسطین نے ہندوستان کو دی صفائی ۔کہا ۔حافظ سعید سے انجان تھے سفیر ۔دہشت گردی کے خلاف ہمیشہ سے ہندوستان کے ساتھ ہے فلسطین ۔

Mariah
Blogger, Performer, Truck Driver, Serial Careerist, Cigarette Butt Collector. Let me bitch at you every day until you sort your shit.

Leave a Response